• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے 7 کلو دھماکا خیز مواد اور 2 نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہیں۔

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔

قومی خبریں سے مزید