• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر کی ہتھنی مدھوبالا کو 26 نومبر کو سفاری پارک منتقل کیا جائے گا، میئر کراچی


کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی مدھوبالا کو 26 نومبر کو سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہتھنی مدھو بالا کو 26 نومبر کو کراچی چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا جائے گا۔

مرتضیٰ  وہاب نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی اور فورپاز کی ٹیم سفاری پارک میں انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے۔  سفاری پارک میں ہتھنی کےلیے سینکچری کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔

دو سال قبل بلڈ پیراسائیڈ انفیکشن سے چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کے مرنے پر مدھو بالا ہتھنی کی منتقلی کا اعلان کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید