نہیں کیا انبساط و فخر کی بات
یہ عزّت اور یہ اعزاز پانا
مبارک ہو عزیزانِ وطن کو
گرامی قدر مہمانوں کا آنا
گورنر کےپی نے کہا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو سب چیزیں ٹھیک ہوں گی
جسٹس عمیر مجید ملک نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔
خاتون وکیل نے عدالت میں روسٹرم پر چیونگم چبانے پر معذرت کر لی۔
جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس ایاز شوکت نے اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
ذرائع کے مطابق ارکان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبوں کے قیام پر مشاورتی اجلاس ہونے چاہئیں۔
82 سالہ تھامس مارکل پر لاس اینجلس کی وفاقی عدالت میں فردِ جرم عائد کی گئی۔
عامر گیلانی کے مطابق ذیشان کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور خلائی پرواز کے خودکار حصے کو سنبھالنے کی تربیت بھی دی گئی ہے۔
تھییا کے مطابق ایلوپیشیا ایریاٹا کی تشخیص کے بعد 4 ماہ سے بھی کم عرصے میں تقریباً 40 فیصد بال جھڑ گئے۔
ایران پر ممکنہ نئے حملوں کے پیش نظر نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر ویان ملڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 149 سالہ تاریخ میں ایسا منفرد کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی کھلاڑی انجام نہیں دے سکا تھا۔
لاہور قلندرز کے آنر ثمین رانا نے شان ٹیٹ کی تقرری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شان ٹیٹ قلندرز فیملی میں ایک اچھا اضافہ ہیں۔
ملزمان سے گاڑی، گھر سے لوٹا گیا سامان اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
امن مشن کے لیے امریکی مندوب نے ایرانی نمائندوں سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق کی ہے۔
صاحبہ بالی نے انسٹاگرام اسٹوری پر ارجن کپور کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی۔
شمالی کوریا کے رہنما نے ایٹمی ہتھیاروں و وار ہیڈز کی غیر معمولی نمائش کر کے ایک بار پھر دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔
تحقیقات کے بل کے حق میں 65 جبکہ مخالفت میں 50 ارکان نے ووٹ دیا۔