• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی او سمٹ: کرغزستان کے وزیرِ اعظم پاکستان پہنچ گئے


کرغزستان کے وزیرِ اعظم شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کرغزستان کے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس آج وفاقی دارالحکومت میں شروع ہو گا۔

اجلاس کے موقع پر شہر بھر کے اہم مقامات کو رنگ برنگی روشنیوں اور پاکستانی جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔

ایس سی او کے اجلاس میں رکن ممالک کے رہنما ہاہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور تنظیم کے بجٹ کی منظوری کے لیے اہم تنظیمی فیصلے کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید