• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیا۔

ایس پی صدر ڈویژن کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید