• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فقیر محمد لاکھو کو ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی مقرر کردیا گیا

گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں حال ہی میں ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور طویل عرصے سے ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم (جوڈیشل انڈوومنٹ) کے عہدے پر تعینات فقیر محمد لاکھو کو گریڈ 20 کی آسامی پر ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی مقرر کردیا گیا۔

 واضح رہے کہ اس وقت 25 سے زائد گریڈ 20 کے پروفیسرز موجود ہیں۔

ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی اور گریڈ 20 کے پروفیسر مصطفیٰ کمال کو آدمجی سائنس کالج کا پرنسپل مقرر کردیا ہے جبکہ گریڈ 20 کے آدمجی سائنس کالج کے پروفیسر ناصر اقبال کو ریجنل ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد مقرر کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید