کراچی (نیوزڈیسک)اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ قیساریہ میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق قیساریہ میں نیتن یاہو کے گھر پر مبینہ ڈرون حملےمیں کوئی زخمی نہیں ہوا، حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔