• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ملیر جیل سے اغوا اور زیادتی کا ملزم فرار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کی ملیر جیل سے اغوا اور زیادتی کے مقدمے میں قید ملزم محمد جاوید فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق قیدی نے واش روم کی کھڑکی کاٹی اور رسی کی مدد سے جیل کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگیا۔

جیل حکام نے ملزم اور ڈیوٹی پر موجود 8 اہکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کردی۔

قومی خبریں سے مزید