• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھلوال: کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام، دولہا سمیت 3 گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان پر میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی کی عمر تقریباً 13 سال جبکہ لڑکے کی عمر 24 سال ہے۔

قومی خبریں سے مزید