• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پڈعیدن: مضرِ صحت کھانے سے بچہ جاں بحق، 12 افراد کی حالت غیر

ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

ضلع نوشہرو فیروزہ کے علاقے پڈعیدن میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق پڈعیدن میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 12 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد بے ہوشی کی حالت میں محراب پور اسپتال لائے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید