• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: وین کھائی میں گر گئی، 4 طلبہ جاں بحق، 3 زخمی

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے سہنسہ بولاڑ کے قریب وین کھائی میں گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق وین کھائی میں گرنے سے 4 طالب علم جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا تھا جب طالب علم سہنسہ آزاد کشمیر سے راولپنڈی آ رہے تھے۔

قومی خبریں سے مزید