• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنّت کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس آج ہوگی

کراچی(استاف ر پو ر ٹر) جما عت اہلسنّت کراچی کے زیر اہتمام عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس منگل 22 اکتوبرکو بعد نماز عشاء نزد قادریہ مسجد قائد پارک سی ایریا ملیر میں منعقد ہو گی۔