• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم دعا کمیٹی کے تحت دعائیہ اجتماع، تصویری نمائش، شمع روشن کی گئیں

کراچی(پ ر)مجلس وحدت مسلمین دعا کمیٹی کے تحت محفل شاہ خراسان روڈ پردعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں حزب اللہ، انصار اللہ، حماس، شہید حسن نصر اللہ و رفقاء اور شہدائے فلسطین ولبنان کے شہدائے کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں، اس موقع شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا اور شمع روشن کی گئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید