• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ مارچ آج بعد نماز جمعہ نکالا جائے گا، ترجمان ٹی ایل پی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریکِ لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ مارچ بعد نماز جمعہ کراچی میں نکالا جائے گا،ترجمان ٹی ایل پی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے گستاخ کے حامیوں کی سپورٹ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید