• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ بھتہ وصول کرنے والا جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکھن پولیس نے مبینہ طور پولیس وردی پہن کر علاقے سے بھتہ وصول کرنے والے جعلی پولیس اہلکار عامر خان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم مختلف جگہوں پر پولیس کی وردی پہن کر شہریوں کو تلاشی کے بہانے روکتا اور لوٹ مار کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل سمیت پولیس کی وردی بھی برآمد ہوئی۔