• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ، علوم شرقیہ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے اعلامیہ کے مطابق علوم شرقیہ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024ء کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 8نومبر 2024ء تک لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے، امتحانات دسمبرکے دوسرے ہفتے میں منعقد کئے جائیں گے۔