• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثروت اعجاز قادری کی خوش دامن کا انتقال، نماز جنازہ میں معززین کی شرکت

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کی خوش دامن انتقال کر گئیں، نماز جنازہ جامع مسجد فیضان امیر معاویہ ناظم آباد میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں بلال سلیم قادری،صاحبزادہ احمد عباس قادری دیگر رہنمائوں ، اراکین ،سیاسی، مذہبی سماجی رہنما ئوں اور عوام اہلسنت کی بڑی تعڈاڈ نے شرکت کی،مرحومہ کو پاپوش قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔