کرتے رہتے ہیں گلہ قسمت سے ہم
ہے یہ کوئی بے بسی یا بے حِسی؟
آدمی چاہے تو جدّوجہد سے
دور کرسکتا ہے اپنی مفلسی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
آؤٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ شبمن گل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، وہ 20 رنز بناکر آوٹ ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق دو افراد نے منصوبہ کے تحت عرفان شریف پر حملہ کیا۔ عرفان شریف پر کین سے بنائے گئے ہتھیار سے کیا گیا۔
موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا گیا، پاکستان آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج مذاکرات میں حکومتی رویہ مثبت تھا، پی ٹی آئی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست کی گئی۔
بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ ہفتے رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کی مداخلت سے آگاہ کیا تھا، بانی پی ٹی آئی نے بھی بشریٰ بی بی کو سیاسی فیصلوں سے دور رہنے کا کہا تھا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کے ٹی ٹی پی جنگجوؤں کی منتقلی کیلیے افغان حکومت کی طرف سے10 ارب روپے مانگنے کے مؤقف پر افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت نے پاکستانی وزیردفاع کے دعویٰ کو مسترد کر دیا ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطہ بحال نہیں ہوا ہے۔ مذاکرات کا تیسرا دور اگلے ہفتے لے کر جانے کی بات بھی پی ٹی آئی کی طرف سے آئی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مذکرات کی مکمل کامیابی اس وقت ہوگی جب سب کے ساتھ انصاف ہو، اس انصاف میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بھی شامل کرناہوگا۔
لاہور کے علاقے کاہنہ میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ریسکیو عملے نے بغیر کسی نقصان کے ہرن کو اس مشکل سے نکالا اور اسے کھلے علاقے میں چھوڑ دیا۔
فلم کے تخلیق کاروں نے استری 3 کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس نے شائقین کو بےحد پرجوش کردیا۔