• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری: پتریاٹہ کیبل کار تزئینِ نو کے بعد سیاحوں کیلئے کھول دی گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مری میں  پتریاٹہ کیبل کار تزئین نو کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دی گئی۔

پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ایک سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی۔

حکومتِ پنجاب نے آسٹرین کمپنی کے فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول تک کیبل کار بند رکھی۔

قومی خبریں سے مزید