• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممنوعہ ادویات کے استعمال پر تین ویٹ لفٹرز کو سخت کارروائی کا سامنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین پاکستانی ویٹ لفٹرز پرممنوعہ ادویات کے استعمال کاالزام ثابت ہوگیا ہے جس کے بعد ان کے خلاف سخت کاروائی کا امکان ہے، پابندی بھی لگ سکتی ہے، اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے محمد یوسف، غلام حسین شاہد اور ارسلان رؤف کے اچانک ٹیسٹ لئے تھے جو مثبت آئے ہیں ۔ اس سے قبل بھی پاکستان کے چھ ویٹ لفٹرز کو عالمی سطح پر پابندی کا سامنا ہے۔ پی ایس بی نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کو معطل کیا ہوا ہے۔

اسپورٹس سے مزید