کُہر میں ڈوبا ہُوا ہے ہر سماں
اور ہر منظر ہے دُھندلایا ہُوا
سرزمین پاک پر کیا اِن دنوں
ہر جگہ اسموگ ہے چھایا ہُوا
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ نیشنل انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جان ریٹکلف سی آئی اے ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہیں۔
کمسنوں پر جنسی تشدد سامنے لانے میں ناکام چرچ آف انگلینڈ کے آرچ بشپ آف کینٹبری جسٹن ویلبی (Justin Welby) کو بلآخر مستعفی ہونا پڑ گیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔
چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلیے چینی سیکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔ پاکستان نے تجویز سے اتفاق نہیں کیا۔
ائیرپورٹ کے اطراف سے صرف ائیرپورٹ آنے والی ٹریفک کو ہی گزرنے کی اجازت ہوگی۔
محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے غیر ملکی اور ملکی سیاحوں کےلیے تاریخی مقامات پر فیس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ٹریفک حادثات کو شہر کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے دینا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے
بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے سوتیلی بیٹی کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔
کراچی میں خاتون پر تشدد کے الزام میں ایس ایچ او ویمن تھانہ اور عملے کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی۔
حزب اللّٰہ کے راکٹ نہریہ شہر میں ایک گودام پر بھی گرے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ 14، 15 نومبر کو تمام دستیاب ججز پر مشتمل بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔