• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں میر ہسپتال میں سی ٹی سکین ڈائیلسز سنٹر شروع کرنے کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی ڈی ایچ کیو لیول ہسپتال میاں میر آمد۔صوبائی وزیر نے دورہ کے دوران سی ٹی سکین کے ٹیسٹ اور گردے کے مریضوں کے لئے ڈائیلسز سہولت فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہور سے مزید