• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی: گھریلو رنجش پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

ضلع میانوالی میں موسٰی خیل کے علاقے بیگو خیلانوالہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

میانوالی پولیس کے مطابق بیٹی طلاق یافتہ اور والد کے گھر میں رہائش پذیر تھی، باپ نے گھریلو رنجش پر بیٹی کو قتل کیا اور فرار ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) میانوالی جائے وقوعہ پر پہنچے اور لواحقین کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔

قومی خبریں سے مزید