خرم شہزاد کو وزارت خزانہ میں وزیر خزانہ کا ایڈوائزر مقرر کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق خرم شہزاد کی تقرری کی منظوری وزیراعظم نے دی۔
خرم شہزاد کی تقرری کنٹریکٹ بنیاد پر دو سال کے لیے کی گئی ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اسی ملک نے انھیں تحائف دیے جنھیں بشریٰ بی بی نے بلیک مارکیٹ میں بیچ دیا، بشریٰ بی بی نے انتہائی غلیظ الزام لگایا۔
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے الزام کی تردید کردی۔
میں بانی پی ٹی آئی کے اس دورے میں موجود تھا، اس دورے میں وفد کو سعودی عرب میں بہت احترام ملا، چیئرمین پاکستان علما کونسل
بشریٰ بی بی نے کہا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی خود تاریخ بدلنے کا اعلان نہیں کرتے احتجاج کی تاریخ تبدیل نہیں ہوگی،
چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے آئی جی، صوبائی سیکریٹریز اور کمشنرز کو خط تحریر کیا ہے۔
ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیراہتمام کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے لیے اسد قیصر ان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔
عطا تارڑ نے مزید کہا کہ وفاق پر لشکر کشی کرنے پر بضد ہے، آپ سے ڈیل صرف ’قانون‘ کرے گا جس کے آپ مجرم ہیں۔
لاہور کے علاقے مناواں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر آگ سے جلا ڈالا۔
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، محمود الرشید سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی۔
نوٹس میں کہا گیا کہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے مرکزی ملزمان کی بیرون ملک جانے پر پابندی ہے، جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان پر تھانہ آر اے بازار میں مقدمہ درج ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے ضلع کرم میں مسافروں کی گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کی ہے۔