• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کا اساتذہ کی تقرریوں سے متعلق سرکاری جامعات کو خط

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ نے اساتذہ کی تقرریوں سے متعلق سرکاری جامعات کو خط لکھا دیا۔

خط کے متن میں لکھا ہے کہ جامعات کے اساتذہ کی تقرریاں کانٹریکٹ کی بنیادوں پر کی جائیں۔

خط کے متن میں مزید لکھا ہے کہ تمام جامعات اپنے اداروں میں غیر تدریسی عملے کی تقرریاں فوری طور پر روک دیں اور اگر بھرتیاں ضروری ہوں تو اس کی منظوری لی جائے۔

قومی خبریں سے مزید