حیدر آباد میں خورشید کالونی کے قریب سی این جی اسٹیشن میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکاسی این جی اسٹیشن کے لیکوئیڈ گیس سلنڈر میں ہوا۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکور سلنڈر دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ٹانک میں گل امام پولیس چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعظم سواتی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف ازخود نوٹس نمٹا دیا۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے سی آئی اے کی بلڈنگ آئی نائن کو سب جیل قرار دے دیا۔
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس سلو اسپیڈ کے ساتھ بحال ہو گئی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر حکم نامہ جاری کر دیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے تحت آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل کے امتحانات ملتوی ہوگئے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علیمہ خان ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔
بانئ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور پر راولپنڈی کے تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فلاپ کال دی گئی۔
لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔
بلوچستان کے کئی علاقوں میں کمسن مغوی طالب علم محمد مصور کی عدم بازیابی کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی گئی ہے۔
فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔