• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر کے پی میں گورنر راج لگایا جائے تو پی ٹی آئی کے لوگ واپس چلے جائیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا  میں گورنر راج لگایا جائے تو پی ٹی آئی کے لوگ واپس چلے جائیں گے۔

 جیو نیوز کے پروگرام  کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اگر صوبہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا جائے تو تحریک انصاف کے لوگ واپس چلے جائیں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ آئین میں گورنر راج لگانے کی گنجائش موجود ہے۔

قومی خبریں سے مزید