ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کی عمارتوں کو نارنجی رنگ سے روشن کر دیا۔
پارلیمانی سیکریٹری سعدیہ تیمور کے مطابق نارنجی رنگ خواتین کے لیے ایک روشن اور تشدد سے پاک مستقبل کی علامت ہے۔
پارلیمانی سیکریٹری سعدیہ تیمور نے یہ بھی بتایا ہے کہ خواتین کے لیے محفوظ ماحول بنانا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن ہے۔