• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ سے اغواء ہوئی نومولود بچی کراچی سے بازیاب

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاڑکانہ سے اغواء کی گئی نومولود بچی کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے بازیاب کرا لیا گیا۔

ایس ایس پی میر روحیل کھوسو کے مطابق کارروائی کے دوران خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا گیا۔

 18 نومبر کو بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید