• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر: باپ نے بیوی، بیٹی، 2 بیٹوں کو زہر دیکر خودکشی کر لی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

تھرپارکر کے گاؤں کویا میں گھر سے 1 ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹی اور 2 بیٹے شامل ہیں، ملزم نے 3 بچوں اور بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

لاشیں تحصیل اسپتال ننگر پارکر منتقل کر کے پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید