اسلام آباد: ملزمان نے ملی بھگت سے لائبہ اعجاز سے 93 لاکھ روپے وصول کیے، ایف آئی اے
ملزمان نے جعلی دستاویزات کے ذریعے متاثرہ خاندان کو دھوکے میں رکھا، 29 لاکھ روپے لائبہ اعجاز کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے اور باقی رقم نقد ادا کی گئی، اس سنگین مالی دھوکہ دہی اور ذہنی اذیت کے نتیجے میں متاثرہ لائبہ اعجاز انتقال کر گئیں۔۔