• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباس عالم کے بھائی عاشق علی کا انتقال

سینئر صحافی عباس عالم کے بڑے بھائی عاشق علی ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کھرانہ گجرات قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔انہیں پیپلز کالونی گوجرانوالہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نماز جنازہ میں عزیز واقارب سمیت کاروباری حضرات اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم عاصم،محمد قاسم، محمد اعظم اور محمد ناظم چاندی والے کے والد تھے۔
اسلام آباد سے مزید