• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس کے آٹھ افسران کے فوری تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، کیپٹن (ر) عبداللہ شہریار کو ایس پی صدر ڈویژن (آپریشنز)، اسد اقبال کو ایس پی انڈسٹریل ایریا ڈویژن (آپریشنز)، رضوانہ ملک کو ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ، نایاب رمضان کو ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ ، نازش شہزادی کو ایس پی کیپیٹل پٹرول (آپریشنز)، ایس پی ہائی سیکیورٹی زون فیاض احمد کو سنٹرل پولیس آفس کلوز کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید