• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیک سیکنڈ ٹرم کے پیپرز 9 دسمبر سے ہو نگے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیک سیکنڈ ٹرم کے پیپرز 9 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔پیک آئٹم بینک میں پیپر آج منتقل کردئیے جائیں گے اس سلسلے میں صوبہ کے تمام سی ای اوزایجوکیشن کو پیک کی جانب سے آج ای میل ارسال کر دی جائے گی ۔
ملتان سے مزید