• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ادو،کھلی کچہری میں آیا پٹواری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کوٹ ادو(نامہ نگار)موضع پرہاڑشرقی کا پٹواری غلام قادر سہو گزشتہ روز نیوتحصیل آفس میں ڈی سی کوٹ ادو کی کھلی کچہری میں آیا ہوا تھا کہ اسی اثنا میں اسے دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا،مرحوم کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔
ملتان سے مزید