• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل انتظامیہ کا سرکاری تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کرنے کافیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل انتظامیہ کا سرکاری تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کو بہتر کرنے کے لیے مانیٹرنگ کرنے کافیصلہ، کمشنر مریم خان نے ڈی سی ملتان کے ہمراہ کمپری ہینسو گرلز ہائی سکول کا دور کیا ، اس موقع پر کمشنر ملتان کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر ضلعی افسران،محکمہ تعلیم سکولوں میں تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے سرگرم عمل ہیں،،علاوہ ازیں کمشنر مریم خان نے شاداب انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوںنے بچوں کی ذہنی نشوونما کے جانچ عمل کا جائزہ لیا۔
ملتان سے مزید