• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ کے دو اہلکار حج پر جائیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتا ن کے دو اہلکارعمر حیات ،حافظ محمد ذیشان حج پر جائیں گے،قائم مقام چیئرپرسن بورڈ و کمشنر مریم خان نے تعلیمی بورڈ کے ملازمین کی حج ادائیگی بارے قرعہ اندازی کی ۔
ملتان سے مزید