• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ: خالہ زاد بھائی کا قتل، انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوا لی گئی


شیخوپورہ میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم بھی نکلوا لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر بوری بند نوجوان کی لاش ملی۔

ملزمان مقتول یاسین کی لاش ڈگی میں رکھ کر نہر میں پھینکنے جا رہے تھے کہ پولیس نے انہیں پکڑ لیا۔

پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید