گالیوں، گولیوں پہ حیرت کیا
مُلک میں منع ہے بھلا کب کچھ
اب سیاست بھی ہوگئی ہے جنگ
اور جائز ہے جنگ میں سب کچھ
برطانیہ میں گزشتہ برس گرمی سے ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے، توقع سے زائد یہ اموات موسم بہت زیادہ گرم نہ ہونے کے باوجود واقع ہوئیں۔
برطانوی ماہی گیر نے فرانسیسی حکام پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انگلش چینل کو عبور کرنے کے لیے غیر قانونی تارکینِ وطن کو لائف جیکٹس فراہم کر رہے ہیں۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی خصوصی ہدایات کے تحت، پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔
بھارت میں ممبئی حملے کے ملزم تہور حسین رانا کا 18 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
پاور ڈویژن نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ایک حالیہ تحقیق نے ہزاروں ہارٹ اٹیکس کو روکنے میں محض 5 پاؤنڈز کے سادہ خون کے ٹیسٹ کی اہم صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے کینیڈین ہم منصب مارک کارنی کے غزہ میں جاری نسل کشی کی مخالفت پر سیخ پا ہوگئے
بڑی تعداد میں کروڑ پتی افراد برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
ماہرِ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
آج کراچی سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار ایاز سموں نے گیم شوز کا پردہ فاش کر دیا۔
سندھ حکومت نے اسلحہ کی نمائش پر پولیس اور رینجرز کو گرفتاری کا اختیار دے دیا۔
پاکستان کی خوبرو، صفِ اوّل کی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر نئے انداز میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیر دیے۔
انسان کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں، یہ جاننے کے لیے نوجوان نے اپنا سر منڈوا لیا۔
اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔