• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسرالیوں کے تشدد سے بہو کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

لاہور کے علاقے مغل پورہ میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو کی ہلاکت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جسم کے مختلف حصوں پر گہرے زخم تھے، سر پر بھی گہری چوٹ تھی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے دل کے پاس آنے والا زخم موت کی وجہ بنا۔

مقتولہ کے والد کے مطابق انیقہ کی شادی 4 سال قبل مغل پورہ کے رہائشی جنید سے ہوئی تھی، جنید اور سسرالی اسے تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔

قومی خبریں سے مزید