• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، گتے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں گتے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ تین گاڑیوں نے آگ پر قابو پانے کے عمل میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ عملے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ کولنگ کا عمل مکمل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید