بہاولپور سے لڑکی کے اغواء کے بعد مبینہ اجتماعی زیادتی اور تیزاب پھینکنے کے واقعے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ زیادتی کی اور تیزاب پھینکا۔
پولیس نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان 9 دسمبر کی رات لڑکی کو بہاولپور وکٹوریہ اسپتال چھوڑ گئے تھے۔