• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: تاندلیانوالہ میں 5 سالہ بچہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں 5 سال کے بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچے کی لاش سرسوں کی فصل میں پھینک کر فرار ہوگئے، مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کے  3 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید