• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کے بعد مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مبینہ انسانی اسمگلر محمد حسن کو یونان کشتی حادثے کے بعد کریک ڈاؤن میں پھالیہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے یونان حادثے میں جاں بحق حاجی احمد سے 25 لاکھ روپے وصول کیے تھے، ایف آئی اے نے محمد حسن کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید