• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں، قاہرہ کی گلیوں میں تہوار کی روایتی سجاوٹ

 
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں، مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی گلیوں میں بھی کرسمس کی روایتی سجاوٹ اور بازار تحائف کی خوبصورت اشیا سے سج گئی ہیں۔

دبئی کے ونٹر فیسٹیول میں بھی کرسمس کے رنگ بکھر گئے ہیں، کرسمس تحائف بانٹنے والے سانتاکلاز کی جاپان میں ایکوریم میں اینٹری ہوئی، پینگوئن کے ساتھ تیراکی کی۔

دوسری جنگ زدہ غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم پر عیسائیوں کے مقدس شہر بیت لحم میں مسلسل دوسرے سال کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

چرچ آف نیٹی ویٹی میں کرسمس کی شام روایتی دیوہیکل کرسمس ٹری رنگ برنگی روشنیوں کے بغیر اُتری۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید