• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ و آتش بازی پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی ہوگی۔ 

کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دو روز کےلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی ہوگی۔

کراچی میں اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ 31 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید