• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی

اسکرین گریب
اسکرین گریب

دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت کے فلیٹوں میں لگی آگ بجھا دی گئی، کوئی زخمی نہیں ہوا.

فائر بریگیڈ، ایمبولینسیں واقعے کی اطلاع ملنے کے تین منٹ کے اندر ہی پہنچ گئی تھیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایس او پیز کے مطابق 3 منٹ میں متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کردیا۔

عمارت میں لگی آگ کے شعلے دور سے ہی نظر آرہے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید