فتح و نصرت زیادہ دور نہیں
ہو اگر جدّوجہد مل جل کر
وار کرتے ہیں چھپ کے جو دشمن
اُن سے لڑنا ہے قوم کو کُھل کر
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے جو انکشاف کیا ایرانی سیکیورٹی ادارے بہت پہلے قیادت کو بتا چکے تھے۔
اجلاس میں کئی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا اور خطےمیں بدلتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ بحران کے حل میں کردار ادا کرنا چین کے مفاد میں ہے، چین کے اپنے بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں
رائٹرز خبرایجنسی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکار کے حوالے سے بتائی ہے۔
بریجیٹ میکرون فرانس کے صدر میکرون کی استانی تھیں جن سے بعد میں ایمانویل میکرون نے شادی کرلی تھی۔
سابق صدر اوباما نے کہا کہ وہ ایران سے ستانوے فیصد افزودہ یورینئیم نکلوانے میں کامیاب رہے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں علاقائی و عالمی صورتِ حال اور برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔
بیان کے مطابق یہ تعلقات رازداری پر مبنی نہیں اس لیے غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا مذاکرات میں اتنی پیش رفت ہوتی ہے یا نہیں کہ صدر ٹرمپ کی ریڈ لائن کو مطمئن کیا جا سکے؟
پلواشہ بشیر نے کینڈین ماسٹرز ٹورنامنٹ میں 35 ایج گروپ کا ویمن سنگلز ٹائٹل جیتا۔ پاکستانی اسٹار پلیئر نے فائنل میں کینیڈا کی ٹاپ سیڈ پلیئر اینا رائس کو شکست دی۔
ایسے حالات میں بادشاہ چارلس نے نئے پارلیمانی برس کی ابتدائی تقریب میں نئے مجوزہ قوانین کی تفصیل پیش کردی۔
اپنے بیان میں اماراتی صدر کے مشیر کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے سیاسی حل اور مذاکرات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے 60 روز ہونے کے بعد جنگ جاری رکھنے کیلئے صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد بہت قریب سے ناکام ہوگئی۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید جھڑپ کے دوران پاک فوج کے فیلڈ آفیسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے خزانے کو نقصان پہنچانے والے 12 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔