• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خانیوال میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے دوستوں کے ہمراہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ کھوکھر آباد چوک میں دفن لڑکی کی لاش نکال لی گئی ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اہلِ خانہ کی جانب سے لڑکی کے اغواء کی دائر کی گئی رپورٹ پر کارروائی کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید