• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ فوٹو سوشل میڈیا۔ فائل
وزیراعظم شہباز شریف ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ فوٹو سوشل میڈیا۔ فائل

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس  کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

قومی خبریں سے مزید